Search This Blog

Friday, December 26, 2014

Wrong SMS:

 مدینہ میں ایک شخس نے خواب دیکھا جس میں (حضور پاک)نے کہا کہ میری امت سے کہو کہ نماز ادا کرو اورقرآن پڑھو اور کہا کہ جس نے میرا یہ پیغام 20لوگوں تک پہنچایا اس کے گھر میں 10 دنوں بعد خوشیاں آئیں گی اور جس نے میرا یہ پیغام نہ پہنچایا اس کے گھر میں ‏10دنوں بعد غم آئیں گے پلیز یہ پیغام 20 لوگوں تک پہنچاۓ اور خوشیاں حاصل کریں
Wrong
بسم الله=786 
الله:"66" 
مصطفئ:"229" على:"110"
 فاطمہ:"135" حسن:"118" حسین:"128"ٹوٹل "786" یہ میسج12دوستوں کو بھیجو , آج رات تک ایک  اچھی خبرملے گی. نہ کیا تو 12 سال تک بد نصیب رھوگے. یہ آزمایاگیا ھے.

Friday, June 27, 2014


Qayamat k din 1 

sawal ye b pocha jae ga k apni ungliyo k nam btao..
Jawab:
Apnay hath ki choti 

ungli (Finger) se start karain.

1.AAMEEN
2.AMANAT
3.JANNAT
4.SHAHADAT
5.FARZ. 
4wd it

Aj ki rat jo dua 


mango gy wo qabool hogi Q k aj rat 3;25 mint ko chand khna kaba ka twaf kary ga 


ye msg sab ko send karo plz kisi ko mehrom na rakhna.... 


غلط پیغام
آج رات جو دعا مانگو وہ قبول ہوگی کیونکہ آج رات کو چاند خانہ کعبہ کا تواف کرے گا. یہ میسج سب کو بھیجو کسی کو محروم نا رکھنا. " ربی من کلی ذنب وآتوبو علیہ " یہ دعا دس دوستوں کو بھیجنے سے اللہ تم پر سے مصیبت ہٹا دے گا. اللہ پر بھروسہ ہے تو بھیج کر دیکھو.